8 مئی، 2009، 7:16 PM

صدر احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد نے دسویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات جمع کرادیئے ہیں

صدر احمدی نژاد نے دسویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات جمع کرادیئے ہیں

صدر احمدی نژاد نے ایران کے دسویں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر احمدی نژاد آج وازرت داخلہ پہنچے جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دسویں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ ہاشمی ثمرہ ، الہام ، سعید لو ، مشائی ، شیخ الاسلام اور زریبافاں  اس موقع پرصدر کے ہمراہ تھے۔ اس سے قبل مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے سکریٹری جنرل محسن رضائی نے اپنے کاغذات جمع کرائے تھے اس طرح آج دو اہم شخصیات نے صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

 

News ID 874636

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha