14 اپریل، 2017، 4:47 PM

صدر حسن روحانی نے صدراتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات جمع کرادیئے

صدر حسن روحانی نے صدراتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات جمع کرادیئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔  صدر حسن روحانی نے آج وزارت داخلہ میں پہنچ ملک کے بارہویں  صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے درخواست جمع کرادی ۔ صدر حسن روحانی کے چار سالہ صدارتی دور کی مدت ختم ہورہی ہے۔

News ID 1871798

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha