28 فروری، 2017، 11:18 AM

عراقچی آج رات جنیوا روانہ ہوں گے

عراقچی آج رات جنیوا روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شرکت کے لئے آج رات جنیوا روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شرکت کے لئے آج رات جنیوا روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق عراقچی جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں خطاب کے دوران ایران کے مؤقف کو بیان کریں گے۔

News ID 1870754

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha