27 فروری، 2011، 8:13 PM

علی اکبر صالحی

صالحی جنیوا روانہ ہوگئے ہیں

صالحی جنیوا روانہ ہوگئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ انسانی حقوق کی کونسل میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی انسانی حقوق کی کونسل میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔ صالحی اس اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ تین روزہ دورے میں  اجلاس میں شریک دیگر ممالک کے رہنماؤں سے بھی عالمی اور علاقائی امور پر مذاکرات اور گفتگو کریں ۔

News ID 1263090

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha