مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی لبنان کے صدر میشل عون کی دعوت پرعنقریب لبنان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امیر قطر اس سفر میں لبنان کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ بھی دوطرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی لبنان کے صدر کی دعوت پرعنقریب لبنان کا دورہ کریں گے۔
News ID 1869969
آپ کا تبصرہ