24 جنوری، 2017، 10:41 PM

عراقی وزیر اعظم کی موصل کے مشرقی علاقہ کو مکمل آزاد کرنے کی باقاعدہ تائید

عراقی وزیر اعظم کی موصل کے مشرقی علاقہ کو مکمل آزاد کرنے کی باقاعدہ تائید

عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے مشرقی علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے مکمل آزاد کرنے کی باقا‏دہ تائید کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے فرات کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے مشرقی علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے مکمل آزاد کرنے کی باقا‏دہ تائید کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا کہ عراقی مسلح افواج نے موصل کے مشرقی حصہ کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی سرزمین پر کسی دوسرے ملک کا کوئی سپاہی نہیں لڑرہا ۔ عراقی فوج اور رضاکار دستے خونخواروہابی دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما ہیں۔

News ID 1869958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha