9 نومبر، 2016، 4:18 PM

ایران کی امریکہ کے نو منتخب صدر سے عالمی معاہدوں کی پاسداری کرنی پر تاکید

ایران کی امریکہ کے نو منتخب صدر سے عالمی معاہدوں کی پاسداری کرنی پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی صدارتی انتخابات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور ایران دوسرے ممالک میں عدم مداخلت کی پالیسی پر گامزن ہے نئے امریکی صدر سے عالمی معاہدوں کی پاسدارکی توقع کی جاتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی صدارتی انتخابات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور ایران دوسرے ممالک میں عدم مداخلت کی پالیسی پر گامزن ہے نئے امریکی صدر سے عالمی معاہدوں کی پاسدارکی توقع کی جاتی ہے۔ ایرانی وزير خارجہ نے ایران اور گروپ1+5 کے درمیان مشترکہ معاہدے کو عالمی معاہدہ قراردیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ امریکی صدر اس معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے اسے عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں گے۔ ادھر ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے بھی انتخابات کو امیرکہ کا اندرونی معاملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کا ایران پر کوئی اثر نہیں پڑےگا ۔

News ID 1868193

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha