مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں خصوصی مشیرحسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شامی پارلیمنٹ کی اسپیکرہدیہ خلف عباس عنقریب تہران کا دورہ کریں گی۔ انھوں نے کہا کہ شام کی پارلیمنٹ کے پہلی خاتون اسپیکر ، ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کی دعوت پر ایران کا دورہ کریں گی۔ عبداللہیان نے کہا کہ اس سفر میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات اور شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
![شامی پارلیمنٹ کی اسپیکر تہران کا دورہ کریں گي شامی پارلیمنٹ کی اسپیکر تہران کا دورہ کریں گي](https://media.mehrnews.com/d/2016/06/29/3/2123900.jpg?ts=1486462047399)
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ شامی پارلیمنٹ کی اسپیکر عنقریب تہران کا دورہ کریں گی۔
News ID 1867163
آپ کا تبصرہ