26 جولائی، 2016، 12:16 AM

پاکستانی فوج کے سربراہ مصر پہنچ گئے

پاکستانی فوج کے سربراہ مصر پہنچ گئے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف مصر کے دو روزہ دورے پرقاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف مصر کے دو روزہ دورے پرقاہرہ پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق مصری فوج کے ہیڈ کوارٹر میں جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔  مصر اور پاکستان دونوں کو وہابی دہشت گردوں کی جانب سے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے جبکہ مصری فوج نے وہابی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کا بھی اعلان کیا ہے۔

News ID 1865756

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha