24 جولائی، 2016، 12:18 AM

ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا

ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا

ترک حکومت نے میں مخالف وہابی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے بھیجتے کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکومت نے  میں  مخالف وہابی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے بھیجتے کو گرفتار کر لیا گیاہے۔اطلاعات کے مطابق فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو ترک صوبے ارضروم سے حراست میں لیا گیاہے ۔ترک حکومت نے فوجی گروہ کی بغاوت کا الزام فتح اللہ گولن پر عائد کیا ہے ،ترک مذہبی رہنما اس وقت امریکی ریاست پینسلوینیا میں مقیم ہیں اور انہوں نے ترک حکومت کے تمام الزامات کو مسترد کیاہے۔ ادھر ترکی کے صدر نے فتح اللہ گولن سے وابستہ 2000 مدارس اور اداروں کو بند کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

News ID 1865704

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha