7 اگست، 2016، 8:27 PM

سوڈان کا فتح اللہ گولن کے مدارس کو بند کرنے کا اعلان

سوڈان کا فتح اللہ گولن کے مدارس کو بند کرنے کا اعلان

سوڈان کی حکومت نے فتح اللہ گولن کی تحریک سے وابستہ مدارس کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان کی حکومت نے فتح اللہ گولن کی تحریک سے وابستہ مدارس کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ سوڈان کی طرف سے یہ اعلان ترک حکومت کی خصوصی درخواست پر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ترک حکومت نے سوڈانی حکومت سے کہا تھا کہ وہ فتح اللہ گولن کے مدارس کو بند کردے جہاں دہشت گردی کو فروغ دیا جاتا ہے۔ ادھر ترک حکومت نے پاکستان سے بھی کہا ہے کہ کہ پاکستان میں فتح اللہ گولنے کے مدارس کو بند کردے لیکن عمران خان اور  وہابیت سے متعلق بعض دیگر حلقوں نے ترکی کے اس اقدام اور مطالبہ کی مخالفت کی ہے۔

News ID 1866060

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha