4 جولائی، 2016، 1:12 PM

ڈونلڈ ٹرمپ کا باپردہ خواتین کو نوکریوں سے نکالنے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا باپردہ خواتین کو نوکریوں سے نکالنے کا اعلان

امریکی ری پبلکن پارٹی کےممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسلامی قوانین کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ امریکہ کےصدر منتخب ہوگئے تو حجاب پہننے والی خواتین کو سرکاری محکموں سے نکال دیں گے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ری پبلکن پارٹی کےممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسلامی قوانین کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ امریکہ کےصدر منتخب ہوگئے تو حجاب پہننے والی خواتین کو سرکاری محکموں سے نکال دیں گے ۔ ریاست نیوہمپشائر کے شہر مانچسٹر میں ایک ریلی کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو محکمہ ٹرانسپورٹ، سکیورٹی، ایڈمنسٹریشن میں کام کے دوران حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کو نوکری سے نکال دیں گے اور ان خواتین کی جگہ ریٹائرڈ فوجیوں کو نوکریاں دیں گے ۔

News ID 1865244

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha