مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا لشکر طیبہ ،حقانی نیٹ ورک اور جیش محمد جیسی بعض دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ قریبی رابطہ ہے پاکستان اپنے زیر اثر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز کررہا ہے۔امریکہ کی جانب سے جاری کنٹری ٹیررازم رپورٹ 2015میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ لشکرطیبہ اورجیش محمدپاکستان میں لوگوں کی تربیت اورفنڈریزنگ کررہی ہیں جبکہ پاکستان حقانی نیٹ ورک یاافغان طالبان کےخلاف کارروائیاں نہیں کررہا ہے۔
امریکہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا لشکر طیبہ ،حقانی نیٹ ورک اور جیش محمد جیسی بعض دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ قریبی رابطہ ہے پاکستان اپنے زیر اثر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز کررہا ہے۔
News ID 1864477
آپ کا تبصرہ