مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرباراک اوبامہ جی سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے جاپان پہنچ گئے ہیں۔
صدر اوبامہ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ کے پہلے صدر ہوں گے جو اپنے عہد صدارت میں امریکی بربریت کا شکار ہیروشیما کا دورہ کریں گے تاہم امریکہ کی جانب سے پہلے ہی واضح کیا جاچکا ہے کہ صدر اوباما ہیروشیما پر ایٹم بم حملے کی معافی نہیں مانگیں گے۔ اوبامہ آج جاپانی وزیرعظم سے بھی ملاقات کریں گے اور اس کے بعد جاپان کے جزیرےکشکیو میں جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
امریکی صدرباراک اوبامہ جی سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے جاپان پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1864286
آپ کا تبصرہ