رہبر معظم انقلاب اسلامی سےمدافع حرم افغان شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مدافع حرم افغان لشکر فاطمیون کے بعض شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دفتر نشر و حفظ آثار رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مدافع حرم افغان لشکر فاطمیون کے بعض شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات کچھ عرصہ قبل حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں ہوئی ۔

News Code 1863960

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =