12 مئی، 2016، 4:39 PM

ایران کے بیرون ملک سفراء کا آئندہ ہفتہ اجلاس منعقد ہوگا

ایران کے بیرون ملک سفراء کا آئندہ ہفتہ اجلاس منعقد ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک سفراء کا آئندہ ہفتہ تہران میں " ایٹمی معاہدہ اور اقتصاد " کے موضوع پر اجلاس منعقد ہوگا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک سفراء کا آئندہ ہفتہ تہران میں " ایٹمی معاہدہ اور اقتصاد " کے موضوع پر اجلاس منعقد ہوگا ۔

اطلاعات کے مطابق یہ اجلاس 14 اور 15 مئی کو تہران میں منعقد ہوگا، جس میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کے عملی جامہ پہنانے اور ایران کے مزاحمتی  اقتصاد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جآئےگا۔

News ID 1863951

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha