3 مئی، 2016، 1:42 PM

سعودی مزدوروں کا تعز میں العمری علاقہ پر حملہ ناکام

سعودی مزدوروں کا تعز میں العمری علاقہ پر حملہ ناکام

یمن کے صوبہ تعز کے علاقہ العمری میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز کے علاقہ العمری میں  یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے صوبہ تعز کے اسٹراٹیجک علاقہ العمری کے پہاڑوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے قبائل اور یمنی فورسز نے ناکام بنادیا۔

اس حملے میں سعودی عرب کے کرائے کے درجنوں مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1863737

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha