سعودی عرب کے کرائے 5 فوجی ہلاک/ صوبہ تعز پر سعودیہ کے 35 ہوائی حملے

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور صوبہ تعز میں سعودی عرب کے 5 کرائے کے مزدوروں اور فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ سعودی عرب نے صوبہ تعز پر 35 بار فضائی حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور صوبہ تعز میں سعودی عرب کے 5 کرائے کے مزدوروں اور فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ سعودی عرب نے صوبہ تعز پر 35 بار فضائی حملے کئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے جیزان میں 2 سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز کے الجحملیہ اور صالہ علاقوں میں سعودی عرب کے تین کرائے کےمزدوروں کو ہلاک کردیا ہے ۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1870238

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha