مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے کئی درجن سعودی مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا جبکہ ایک ٹینک اور 4 فوجی گاڑيوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج اور قبائل نے یمن کے صوبہ تعز کے الضباب علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران درجنوں سعودی مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے ۔ ادھر صوبہ عدن کے دار السعد علاقہ میں بھی مسلح افراد نے سعودی عرب سے وابستہ مزدور احمد یوسف کو ہلاک کردیا ۔
true
true
true
یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے کئی درجن سعودی مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا جبکہ ایک ٹینک اور 4 فوجی گاڑيوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔
News ID 1862731
آپ کا تبصرہ