مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے ووير خارجہ فلیپ ہیمنڈ نے داعش کے حلاف عراقی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی فوج داعش کو شکست دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔اس نے کہا کہ عراق کو دہشت گردی، اقتصادی اصلاحات اور تیل کی قیمتوں میں کمی جیسے متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے ۔ فلیپ ہیمنڈ نے عراق کے دورے کے دوران کہا کہ برطانیہ عراقی حکومت کی حمایت جاری رکھےگا۔
برطانیہ کے ووير خارجہ نے داعش کے حلاف عراقی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی فوج داعش کو شکست دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔
News ID 1862603
آپ کا تبصرہ