مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے درالحکومت قاہرہ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے جبکہ مصری فوج کی صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ داعش دہشت گردوں نے قاہرہ میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا جس میں چند سکویرٹی اہلکار زخمی ہوگئے تھے ۔ ادھر مصری فوج نے سینا میں شیخ زوید علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مصر کے درالحکومت قاہرہ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے جبکہ مصری فوج کی صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
News ID 1862343
آپ کا تبصرہ