مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں الیزہ محل میں فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے ایران کے صدر حسن روحانی کا باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایران اور فرانس کے صدور نے سرکاری استقبال کے بعد مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔ دونوں ممالک کے صدور باہمی تعلقات اور مختلف سیاسی، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں باہمی روابط کو فروغ دینے کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ ایرانی صدر کے دورہ فرانس کو اہم قراردیا جارہا ہے۔
پیرس کے الیزہ محل میں فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے ایران کے صدر حسن روحانی کا باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔
News ID 1861412
آپ کا تبصرہ