9 جنوری، 2016، 4:30 PM

سعودی عرب میں علماء کے بہیمانہ قتل پر اعتراض عراق کا حق ہے

سعودی عرب میں علماء کے بہیمانہ قتل پر اعتراض عراق کا حق ہے

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے سعودی عرب کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ سعودی عرب نے علماء کومجرمانہ ، سفاکانہ اور بہیمانہ طور پر قتل کیا ہے جس پر اعتراض بغداد کا حق ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے خطاب میں علماء کو قتل کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے علماء کومجرمانہ ، سفاکانہ اور بہیمانہطور پر قتل کیا ہے جس پر اعتراض بغداد کا حق ہے۔ حیدر العبادی نے کہا کہ سعودی رعب کے مجرمانہ اقدام پر اعتراض عراق کا حق ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے ترکی پر ایک بار پھر زوردیا کہ وہ عراق سے اپنے فوجیوں کو نکال لے اور داعش دہشت گردوں کی حمایت سے ہتھ کھینچ لے۔

 

News ID 1860949

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha