مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔ عراقی وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ،علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

عراق کے وزیر خارجہ کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
News Code 1860852
آپ کا تبصرہ