نواز شریف کی روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوتن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔

مہر خبرساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوتن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے گیس پائن لائن منصوبے کے افتتاح کے لئے روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔

News Code 1859696

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =