12 اکتوبر، 2015، 10:59 AM

صہیونیوں کو مسجد الاقصی پر تصرف اور تقسیم کا کوئی حق نہیں

صہیونیوں کو مسجد الاقصی پر تصرف اور تقسیم کا کوئی حق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صہیونیوںکی جانب سے مسجد الاقصی پر نئے حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کو مسجد الاقصی پر تصرف اور تقسیم کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے غاصب صہیونیوںکی جانب سے مسجد الاقصی پر نئے حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کو مسجد الاقصی پر تصرف اور تقسیم کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ ترجمان نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل طاقت اور قوت کے زور پر فلسطینیوں کے حقوق کو نہیں دبا سکتا اور نہ ہی اس مسجد الاقصی کی تقسیم کا کوئی حق ہے۔

News ID 1858794

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha