19 ستمبر، 2015، 12:57 AM

طالبان نے پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

طالبان نے پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

وہابی دہشت گرد گروپ طالبان نے پشاور میں پاکستانی فضائیہ کے بیس کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروپ طالبان نے پشاور میں پاکستانی فضائیہ کے بیس کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس حملے میں 29 فوجی اہلکار جاں بحق اور 13 حملہ آور وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

 

News ID 1858237

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha