14 ستمبر، 2015، 6:20 PM

کیمرون کی لبنان کے وزير اعظم سے ملاقات

کیمرون  کی لبنان کے وزير اعظم سے ملاقات

برطانیہ کے وزير اعظم ڈیویڈ کیمرون نے بیروت میں لبنان کے وزير اعظم سے دوطرفہ اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے وزير اعظم ڈیویڈ کیمرون نے بیروت میں لبنان کے وزير اعظم سے دوطرفہ اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کیمرون لبنان ےک بعد اردن جائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ شام اور رعاق میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے اور اسرائیل مخالف عرب ممالک میں دہشت گردوں کے ذریعہ عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل مخآلف عرب ممالک کو کمزور بنانے میں امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کو سعودی عرب کا بھر تعاون حاصل ہے۔ کئی سو برطانوی دہشت گرد داعش کی صفوں میں موجود ہیں۔

 

News ID 1858136

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha