11 اگست، 2015، 1:08 AM

لاذقیہ میں 9 وہابی دہشت گرد ہلاک

لاذقیہ میں 9 وہابی دہشت گرد ہلاک

شام کے علاقہ لاذقیہ میں شامی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دام پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ لاذقیہ میں شامی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ادل کے علاقہ کفریا میں اہم وہابی کمانڈر مصطفی حمدون المعروف ابو عمر ہلاک ہوگیا ہے ادھر صوبہ لاذقیہ کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کو شامی فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس میں اب تک 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1857298

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha