6 اپریل، 2016، 4:22 PM

شام کے صوبہ لاذقیہ میں جگر خوار وہابی دہشت گرد ہلاک

شام کے صوبہ لاذقیہ میں جگر خوار وہابی دہشت گرد ہلاک

ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کے صوبہ لاذقیہ کے شمال میں جگر خوار وہابی دہشت گرد خالد الحمد المکنی المعروف ابو صفار ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دام پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ لاذقیہ کے شمال میں جگر خوار وہابی دہشت گرد خالد الحمد المکنی ا ہلاک ہوگیا ہےجو ابو صفارکے نام سے معروف تھا۔ اس دہشت گرد کا نام اس وقت مشہور گيا تھا جب اس نے کیمرے کے سامنے شام کے ایک فوجی کا سینہ چاک کرکےاس کا جگر نکالا اور پھر اسے منہ میں رکھ کر چبالیا۔ ادھر شامی فضائیہ نے حلب کے اطراف میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1863104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha