شامی فوج کا لاذقیہ میں البرکہ اور الخضراء پہاڑیوں پر قبضہ

شامی فورسز نے لاذقیہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے البرکہ اور الخضراء پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے لاذقیہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے البرکہ اور الخضراء پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فورسز کو لاذقیہ میں اہم کامیابیاں مل رہی ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق یہ پہاڑیاں ترکی کی سرحد کے قریب واقع ہیں ۔ اس کارروائی کے دوران  درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر حمص کے مضافات میں بھی شامی فوج اور وہابی دہشت گردوں کے خلاف لڑائی جاری ہے۔  

News Code 1861436

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =