14 اگست، 2015، 1:20 PM

عراق میں 28 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق میں 28 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمال میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 28 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شمال میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 28 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے صدر سٹی میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

عراقی فوج کے ایک کمانڈر غزوان الجبوری کا کہنا ہے کہ بیجی شہر کے مغرب میں السکک علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اس کاررواغی میں دو عراقی اہلکار بھی شہید ہوگئے ہیں۔ اس نے کہا کہ عراقی فورسز نے 28 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اور علاقہ میں عراقی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔

ادھر فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے صدر سٹی میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے عراقی وزير اعظم اور عراقی قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1857369

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha