مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے حکومت کے اندر اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 123 افراد کو وزارتخانوں سے نکال دیا ہے۔ ان افراد میں اعلی حکام شامل ہیں حیدر العبادی نے اس سے قبل نائب صدور اور نائب وزراء اعظم کے عہدوں کوبھی ختم کردیا تھا۔ عراقی وزیر اعظم نے اہم شخصیات کی حفاظت پر مامور گارڈز میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حکومت کے اخراجات کو کم کیا جاسکے۔
![عراقی وزیر اعظم نے 123 افراد کو وزارتخانوں سے نکال دیا عراقی وزیر اعظم نے 123 افراد کو وزارتخانوں سے نکال دیا](https://media.mehrnews.com/d/2015/08/24/3/1807512.jpg?ts=1486462047399)
عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے حکومت کے اندر اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 123 افراد کو وزارتخانوں سے نکال دیا ہے۔
News ID 1858036
آپ کا تبصرہ