مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ جو خود کو ولایت سینا کا والی سمجھتا تھا۔ ولایت سینا گروپ نے اس سے قبل داعش دہشت گرد تنظیم کی بیعت کا اعلان کیا تھا۔ داعشی کمانڈر کی ہلاکت کو مصری فوج کی اہم کایابی قراردیا جارہا ہے۔
![سینا میں اہم وہابی دہشت گرد کمانڈر ہلاک سینا میں اہم وہابی دہشت گرد کمانڈر ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2015/02/11/3/788073.jpg?ts=1486462047399)
مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گرد کمانڈر سلیم سلیمان الحرام کو ہلاک کردیا ہے جو خود کو ولایت سینا کا والی سمجھتا تھا۔
News ID 1857060
آپ کا تبصرہ