30 جولائی، 2015، 4:24 PM

سعودیہ کی یمن کے صوبہ مآرب کے مختلف علاقوں پر بمباری

سعودیہ کی یمن کے صوبہ مآرب کے مختلف علاقوں پر بمباری

یمن کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ مآرب کو اپنی تازہ ترین وحشیانہ بمباری میں نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ مآرب کو اپنی تازہ ترین ظالمانہ بمباری میں نشانہ بنایا ہے۔

سعودی عرب اس سے قبل متعدد بار جنگ بندی کا اعلان کرکے خود ہی اس کی خلاف ورزی بھی  کرتا رہا ہے اس مرتبہ بھی سعودی عرب نے 5 روزہ جنگ بندی کا فرضی اعلان کرکے خود ہی اسے چند بار نقض کرچکا ہے۔

News ID 1857001

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha