مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی وزارت دفاع نے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ترکی کے حملے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جرمن وزیر دفاع نے کہا کہ ترکی کا یہ قدم ایک اچھا قدم ہے اور دوسرے ممالک کو بھی داعش کے خلاف اقدام کرنا چاہیے۔ ادھر ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بھی داعش کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے عزم کا اظءار کیا ہے۔
![جرمنی کا داعش کے خلاف ترکی کی کارروائی کا خیر مقدم جرمنی کا داعش کے خلاف ترکی کی کارروائی کا خیر مقدم](https://media.mehrnews.com/d/2015/01/28/3/770526.jpg?ts=1486462047399)
جرمنی کی وزارت دفاع نے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ترکی کے حملے کا خیر مقدم کیا ہے۔
News ID 1856862
آپ کا تبصرہ