26 جون، 2015، 5:35 PM

داعش نے کویت میں مسجد پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے کویت میں مسجد پر حملہ کی ذمہ داری  قبول کرلی

کویت میں حضرت امام صادق علیہ السلام مسجد پر حملہ کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے اس حملے میں اب تک 15 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت میں حضرت امام صادق علیہ السلام مسجد پر حملہ کی ذمہ داری  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے اس حملے میں اب تک 15 افراد شہید ہوگئے ہیں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بعض کی حالت تویشناک ہے۔

News ID 1856159

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha