مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایرانی نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے جامع معاہدے تک پہنچنے کا امکان ہے۔اطلاعات کے مطابق ایران اور گروپ1+5 رواں میں مذاکرات کے ذریعہ جامع معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بض ذرائع کے مطابق مذاکرات کی مدت میں مزید توسیع کا بھی امکان موجود ہے۔
روسی ذرائع نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایرانی نمائندے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے جامع معاہدے تک پہنچنے کا امکان ہے۔
News ID 1855790
آپ کا تبصرہ