12 فروری، 2012، 10:47 PM

شام نے قاہرہ میں عرب لیگ کے تمام معاندانہ فیصلوں کو رد کردیا ہے

شام نے قاہرہ میں عرب لیگ کے تمام معاندانہ فیصلوں کو رد کردیا ہے

مہر نیوز-12 فروری 2012ء: شام کی حکومت نے قاہرہ میں عرب لیگ کے شام کے خلاف تمام معاندانہ فیصلوں کو رد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شام کے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی حکومت نے قاہرہ میں عرب لیگ کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شام کے خلاف تمام معاندانہ فیصلوں کو رد کردیا ہے۔

واضح رہے کہ  عرب لیگ نے امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی میں شام میں سرگرم دہشت گردوں کی مسلح حمایت کا اعلان کیا ہے۔ شام میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے بھی اپنی وحشیانہ کارروائیوں کو سعودی عرب کی سرپرستی میں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب اور قطر شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے اور اسرائیل مخالف محاذ کو کمزور کرنے کے لئے امریکی اور اسرائیلی منصوبے پر عمل کررہے ہیں۔

News ID 1532526

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha