17 نومبر، 2011، 11:46 AM

پرویز سروری

تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے

تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے

مہر نیوز- 17 نومبر 2011ء:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی سکیورٹی کمیشن کے سربراہ نے ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کے خلاف کسی غلطی کا ارتکاب کیا تو اسرائیل کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی سکیورٹی کمیشن کے سربراہ پرویز سروری نے ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کے خلاف کسی غلطی کا ارتکاب کیا تو اسرائیل کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اسرائيل ایسی غلطی نہیں کرےگا  لیکن اگر اس نے کسی اشتباہ کا ارتکاب کیا تو شہید حسن مقدم کی تحقیقاتی محصول کو اسرائيل کے قلب میں  اتار دیں گے۔انھوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اسرائيل  کوئی غلطی کرے تاکہ ہم اسرائیل کو اپنی فوجی ٹیکنالوجی اور برتری کا مزہ چکھائیں۔  انھوں نے کہا کہ اسرائيل کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں اور اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کا دم نہیں ہے ۔

News ID 1461956

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha