18 اپریل، 2024، 5:13 PM

دمشق، صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو طوفان الاقصی زلزلے میں بدل جائے گا، ایرانی سفیر

دمشق، صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو طوفان الاقصی زلزلے میں بدل جائے گا، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر نے صہیونی حکومت کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں ایران زلزلہ برپا کردے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شام میں تعیینات ایرانی سفیر حسین اکبری نے صہیونی حکومت کو کسی قسم کی مہم جوئی اور غلط اقدام کی صورت میں انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کوئی انتہائی قدم اٹھائے تو طوفان الاقصی زلزلے میں بدل جائے گا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ایک دفعہ غلطی کی تو چند گھنٹوں کا زلزلہ دیکھ لیا۔ اگر دوبارہ غلطی کرے تو ہم مکمل تیار ہیں اور زلزلوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگا۔

News ID 1923400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha