8 دسمبر، 2010، 1:26 PM

کربلائے معلی

حضرت امام حسین (‏ع) کے روضہ مبارک پر سیاہ پرچم نصب

حضرت امام حسین (‏ع) کے روضہ مبارک پر سیاہ پرچم نصب

کربلا معلی میں محرم الحرام کے آغاز پر سید الشہداء حضرت امام حسین (‏ع) کے روضہ مبارک کے سرخ پرچم کی جگہ سیاہ پرچم نصب کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کربلا معلی میں محرم الحرام کے آغاز پر سید الشہداء حضرت امام حسین (‏ع) کے روضہ مبارک کے سرخ پرچم کی جگہ سیاہ پرچم نصب کردیا گیا ہے۔

 

حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کی عظیم الشان قربانی کی یاد میں سیاہ پرچم چہلم تک نصب رہےگا جو غم اور حزن کی علامت ہے اور اس کے بعد پھر سرخ پرچم  نبی کریم (ص) کے نواسے حضرت امام حسین  (ع) کےروضہ پر نصب کردیا جائے گا جو شہادت کی علامت ہے اس کے ساتھ ہی حضرت عباس (ع) کے روضہ مبارک پر بھی پرچم تبدیل کیا جاتا ہے ۔

News ID 1206821

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha