19 نومبر، 2010، 2:34 PM

ایران

چین میں ہونے والے ا یشیائی گیمز ایرانی کھلاڑیوں نے 6 طلائی تمغے جیت کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

چین میں ہونے والے ا یشیائی گیمز ایرانی کھلاڑیوں نے 6 طلائی تمغے جیت کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

چین کے شہر گوانگجو میں ہونے والے ایشیائی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں نے 6 طلائی تمغے 5 چاندی کے تمغے اور 12 کانسی کے تمغے جیت کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ایرانی ٹیم اس وقت تمغوں کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر گوانگجو میں ہونے والے 2010 میں ایشیائی کھیلوں میں  ایرانی کھلاڑیوں نے 6 طلائی تمغے 5 چاندی کے تمغے اور 12 کانسی کے تمغے جیت کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ایرانی ٹیم اس وقت تمغوں کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک 720 تمغے تقسیم ہوچکے ہیں چین اب تک سب سے زيادہ تمغے جیت کر سب سے پہلے نمبر پر ہے چین نے اب تک مجموعی طور پر 214 تمغے جیتے ہیں جن میں 116 طلائی تمغے شامل ہیں۔

News ID 1194313

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha