مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے رہنما کے گھر پراسرائیل کے تازہ ترین حملے میں 32 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہ اسرائیلی فضائی کے حملے کے نتیجے میں 32 افراد زخمی ہوئے ہیں حملہ حماس کے ایک رہنما کے گھر پر کیا گيا تھا حماس رہنما کی ہلاکت کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ اس سے قبل غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کمانڈر عیسیٰ بطران شہید ہوگئے تھے۔
غزہ میں حماس کے رہنما کے گھر پراسرائیل کے تازہ ترین حملے میں 32 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔
News ID 1127077
آپ کا تبصرہ