4 جون، 2025، 8:24 AM

قومی آزادی یا استقلال کا مطلب یہ ہے کہ ملک امریکہ کی سبز یا سرخ بتی کا انتظار نہ کرے، رہبر معظم

قومی آزادی یا استقلال کا مطلب یہ ہے کہ ملک امریکہ کی سبز یا سرخ بتی کا انتظار نہ کرے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ قومی آزادی کا مطلب یہ ہے کہ ملک امریکہ اور امریکہ جیسوں کی سبز یا سرخ بتی کا انتظار نہ کرے۔ قومی آزادی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک "ہم کر سکتے ہیں" کا اصول ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی انقلاب کے بانی، حضرت امام خمینی (قدّس سرّہ) کی رحلت کی چھتیسویں برسی کے موقع پر ان کے مقدس مزار میں ایک پُر شکوہ تقریب جاری ہے، جو عاشقانِ امام کی پُرجوش شرکت سے ایک خاص روحانی فضا میں ڈھل گئی ہے۔

 اس تقریب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای (مدّظلّہ العالی) خطاب فرمائیں گے۔

اپڈیٹ جاری ہے۔۔

News ID 1933187

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha