8 نومبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • سعودی عرب، صیہونیوں کی طرح گھروں اور بازاروں کو نشانہ بناتا ہے، یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل

    سعودی عرب، صیہونیوں کی طرح گھروں اور بازاروں کو نشانہ بناتا ہے، یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل

    یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ ہم اپنی قوم کے تمام شہداء کے سامنے عہد کرتے ہیں کہ بچوں اور خواتین کے قاتل ’’ شاخ شیطان‘‘ (سعودی عرب) سے انتقام لیں گے۔

    2026-11-07 23:10
  • فرانس میں پرتشدد مظاہرے؛ پولیس کا پیرس کے کونکورڈ اسکوائر کا محاصرہ

    فرانس میں پرتشدد مظاہرے؛ پولیس کا پیرس کے کونکورڈ اسکوائر کا محاصرہ

    پیرس میں ’’ہفتۂ غضب‘‘ کے تحت عوامی احتجاج میں شدت اور وسعت آنے کے بعد فرانسیسی پولیس نے کونکورڈ اسکوائر کا محاصرہ کر لیا ہے تاکہ وہاں مظاہروں کو جاری رکھنے سے روکا جا سکے۔

    2026-11-07 22:22
  • ایران کے خلاف دہشت گرد امریکی سینٹکام کا تازہ ترین بیان

    ایران کے خلاف دہشت گرد امریکی سینٹکام کا تازہ ترین بیان

    امریکی دہشت گرد سینٹکام نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کا ذکر کیے بغیر دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے اسلحہ منتقل کرنے کے لیے زمینی راستوں کے استعمال کو روکنے کے مقصد سے ایک خصوصی فورس تشکیل دی ہے۔

    2026-11-07 22:11
  • واشنگٹن نے عراق سے ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہیں بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، عراقی وزیر خارجہ

    واشنگٹن نے عراق سے ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہیں بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، عراقی وزیر خارجہ

    عراقی وزیرِ خارجہ فواد حسین نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے باضابطہ طور پر عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ اپنی تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دے، تاہم دو گزرگاہوں کو اس سے مستثنیٰ رکھا جائے۔

    2026-11-07 22:09
  • غاصب اسرائیل کی جارحیت؛ غزہ میں 74 ہزار سے زائد شہداء/تقریباً 2 لاکھ زخمی

    غاصب اسرائیل کی جارحیت؛ غزہ میں 74 ہزار سے زائد شہداء/تقریباً 2 لاکھ زخمی

    فلسطینی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد 74 ہزار 640 اور زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار 947 ہو چکی ہے۔

    2026-11-07 20:41
  • جنگ شروع کریں گے تو تباہ کن جواب ملے گا، جنرل محسن رضائی کا امریکہ کو انتباہ

    جنگ شروع کریں گے تو تباہ کن جواب ملے گا، جنرل محسن رضائی کا امریکہ کو انتباہ

    ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے امریکی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے ہیں۔

    2026-11-07 20:24
  • گدھے اور ہاتھی انتخابی حریف؛ مگر ایران دشمنی میں ایک صفحے پر ہیں، حجت الاسلام قمی

    گدھے اور ہاتھی انتخابی حریف؛ مگر ایران دشمنی میں ایک صفحے پر ہیں، حجت الاسلام قمی

    اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے لکھا ہے کہ امریکہ میں انتخابی حریف ہونے کے باوجود دونوں جماعتیں، عظیم ایران سے دشمنی کے معاملے میں ایک ہی ارادہ اور ایک ہی مؤقف رکھتی ہیں، خواہ وہ امریکی اسلام کے نام پر بظاہر مذہبی ہونے کا مظاہرہ ہی کیوں نہ کریں۔

    2026-11-07 20:22
  • ریاض کے شاہ خالد ایئرپورٹ کی مرمت میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، امریکی اخبار

    ریاض کے شاہ خالد ایئرپورٹ کی مرمت میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، امریکی اخبار

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ یمنی فورسز کے حالیہ میزائل حملوں کے نتیجے میں سعودی عرب کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اس کی مرمت میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

    2026-11-07 19:53
  • بحیرہ احمر سے گزرنے کے لیے بحری جہاز یمن سے اجازت لینے لگے، امریکی اخبار

    بحیرہ احمر سے گزرنے کے لیے بحری جہاز یمن سے اجازت لینے لگے، امریکی اخبار

    امریکی اخبار کے مطابق، عالمی بحری جہاز رانی کی کمپنیاں بحیرہ احمر سے گزرنے کے لیے یمنی مسلح افواج سے پیشگی اجازت حاصل کر رہی ہیں اور اس مقصد کے لیے ان سے براہ راست رابطہ کررہی ہیں۔

    2026-11-07 19:47
  • ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والا مسلح شخص وائٹ ہاؤس کے قریب گرفتار

    ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والا مسلح شخص وائٹ ہاؤس کے قریب گرفتار

    امریکی حکام کے مطابق، وینزویلا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گاڑی میں خطرناک ہتھیار رکھنے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے کے الزام میں وائٹ ہاؤس کے قریب گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    2026-11-07 19:18
  • عراقچی نے 12 علاقائی وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا، ایران کے حق دفاع پر تاکید

    عراقچی نے 12 علاقائی وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا، ایران کے حق دفاع پر تاکید

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انہوں نے علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے گفتگو میں ایران کی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے جائز حق اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت کے بغیر علاقائی سلامتی کے نظام کی تشکیل پر زور دیا ہے۔

    2026-11-07 18:42
  • جولانی کی سعودی عرب کو یمن جنگ میں مدد؛ درجنوں شامی جنگجو ریاض پہنچ گئے

    جولانی کی سعودی عرب کو یمن جنگ میں مدد؛ درجنوں شامی جنگجو ریاض پہنچ گئے

    مغربی میڈیا کے مطابق، جولانی حکومت نے سعودی عرب کی مدد کے لیے درجنوں شامی فوجی اہلکاروں کو بھیجا ہے، جن کا مقصد سعودی اہلکاروں اور یمنی جنگجوؤں کو تربیت فراہم کرنا ہے۔

    2026-11-07 18:21
  • دفاعی صنعت ناقابلِ تسخیر؛بمباری کے باوجودمیزائل و ڈرون کی پیداوار جاری رکھنے کی صلاحیت حاصل ہے، سپاہ

    دفاعی صنعت ناقابلِ تسخیر؛بمباری کے باوجودمیزائل و ڈرون کی پیداوار جاری رکھنے کی صلاحیت حاصل ہے، سپاہ

    سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے ایرانی عوام کے لیے ایک خصوصی تحفے کی رونمائی بھی کی جائے گی، جس میں میزائل سٹی اور ایرو اسپیس فورس کی بعض دیگر دفاعی کامیابیاں شامل ہوں گی۔

    2026-11-07 17:41
  • خاش، تخریب کاری میں ملوث جیش‌الظلم کے ایک رکن کو پھانسی

    خاش، تخریب کاری میں ملوث جیش‌الظلم کے ایک رکن کو پھانسی

    محمد عارف شہ‌بخش کو تخریب کاری اور قلعه‌بید پولیس چوکی پر مسلح حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت و زخمی ہونے کے الزام میں قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد سزائے موت دے دی گئی۔

    2026-11-07 17:04
  • ریپبلکنز کی انتخابی شکست کے بعد ایپسٹین کیس دوبارہ زیربحث آنے کا امکان

    ریپبلکنز کی انتخابی شکست کے بعد ایپسٹین کیس دوبارہ زیربحث آنے کا امکان

    وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد کانگریس کو جیفری ایپسٹین کیس کی مزید تحقیقات اور دستاویزات منظرعام پر لانے کے مطالبات کا سامنا ہوگا۔

    2026-11-07 17:04
  • واشنگٹن انٹیلیجنس کا پول کھل گیا؛ایران کی جاسوسی کے لیے خطیر رقم مختص کردی

    واشنگٹن انٹیلیجنس کا پول کھل گیا؛ایران کی جاسوسی کے لیے خطیر رقم مختص کردی

    امریکہ نے 2 کروڑ ڈالر تک انعام مقرر کرکے ایران کی جوہری تنصیبات، سائنس دانوں اور جوہری پروگرام سے متعلق صلاحیتوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے جاسوس بھرتی کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔

    2026-11-07 16:01
  • سینٹکام کمانڈر کے بیان پر سپاہ کے ترجمان کا طنزیہ جواب

    سینٹکام کمانڈر کے بیان پر سپاہ کے ترجمان کا طنزیہ جواب

    سپاہ پاسداران کے ترجمان نے امریکی ڈرونز سے متعلق سینٹکام کمانڈر کے پوڈکاسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بتانا چاہیے کہ کس طرح کروڑوں ڈالر مالیت کے جدید ڈرونز کو خودکش ڈرونز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

    2026-11-07 16:00
  • ٹرمپ کا امریکی کابینہ میں ردوبدل کا عندیہ، بعض وزرا کو ہٹانے کا امکان

    ٹرمپ کا امریکی کابینہ میں ردوبدل کا عندیہ، بعض وزرا کو ہٹانے کا امکان

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ میں ممکنہ تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد بعض وزرا اور حکومتی عہدیداروں کو تبدیل کر سکتے ہیں۔

    2026-11-07 13:16
  • سیستان و بلوچستان، دہشت گردوں کے حملے میں اہل سنت عالم دین مولوی محمدیوسف قاضی شہید

    سیستان و بلوچستان، دہشت گردوں کے حملے میں اہل سنت عالم دین مولوی محمدیوسف قاضی شہید

    سیستان و بلوچستان کے علاقے فنوچ میں نامعلوم مسلح افراد نے قبائلی بزرگ اور امن پسند شخصیت مولوی محمدیوسف قاضی کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔

    2026-11-07 13:15
  • غاصب اسرائیلی پابندیوں کے باوجود، دسیوں ہزار فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نمازِ جمعہ

    غاصب اسرائیلی پابندیوں کے باوجود، دسیوں ہزار فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نمازِ جمعہ

    غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے عائد کردہ سخت پابندیوں کے باوجود، دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ اور اس کے احاطے میں نمازِ جمعہ ادا کی۔

    2026-11-07 11:26
  • خاندانی اقدار اور حقِ حیات کا پیغام؛ پوپ کا 12 روزہ دورہ شروع

    خاندانی اقدار اور حقِ حیات کا پیغام؛ پوپ کا 12 روزہ دورہ شروع

    پوپ لیو چہاردہم نے آج جنوبی امریکہ کا اپنا طویل 12 روزہ دورہ شروع کردیا ہے، جس کے دوران وہ یوروگوئے، ارجنٹائن اور پیرو جائیں گے۔

    2026-11-07 11:13
  • ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ترجمان ایرانی فوج

    ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ترجمان ایرانی فوج

    ترجمان ایرانی فوج نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے بعد ایران کی مسلح افواج پہلے سے زیادہ مضبوط اور تیار ہیں اور امریکہ کی جانب سے دوبارہ جارحیت کی صورت میں اسے فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

    2026-11-07 11:12
  • قطر نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کی ناکامی سے متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا

    قطر نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کی ناکامی سے متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا

    قطری وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان معاہدے کے حصول کے لیے کوششیں بدستور جاری ہیں اور مذاکرات کی ناکامی سے متعلق وزیراعظم سے منسوب بیانات درست نہیں ہیں۔

    2026-11-07 09:53
  • زاہدان میں جیش‌الظلم کے اغواکار دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، 5 ہلاک

    زاہدان میں جیش‌الظلم کے اغواکار دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، 5 ہلاک

    مغوی تعمیراتی انجینئر کو زاہدان کے علاقے میں کارروائی کے دوران بازیاب کرا لیا گیا، جبکہ جھڑپ میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔

    2026-11-07 09:23
  • یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں 30 افراد شہید، 21 زخمی

    یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں 30 افراد شہید، 21 زخمی

    یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب اور اس کے اتحادی عناصر کے حملوں میں 30 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 21 زخمی ہوئے۔

    2026-11-07 09:01
  • جزیرہ قشم کے اوپر امریکی MQ-1 ڈرون مار گرایا، سپاہ پاسداران انقلاب

    جزیرہ قشم کے اوپر امریکی MQ-1 ڈرون مار گرایا، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے جنوبی ایران کے جزیرے قشم کے اوپر امریکی جاسوس اور جنگی ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔

    2026-11-07 09:00
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio