-
امریکی اسکورپیئن اسٹرائیک ٹاسک فورس پر سپاہ پاسداران انقلاب کی مسلسل نگرانی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی خصوصی ٹاسک فورس ’’اسکورپیئن اسٹرائیک‘‘ کی سرگرمیوں اور اس کے ڈرون حملوں کے مراکز پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے، ترجمان سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کنٹرول میں ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل نے رشت-آستارا ریلوے منصوبے کے معاہدے کی منظوری دے دی
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے رشت-آستارا ریلوے لائن کی تعمیر کے معاہدے اور اس کے پورے 162 کلومیٹر طویل راستے کو سروے اور ابتدائی فنی جائزوں کے لیے روسی کمپنی کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بحرین، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور علمائے دین کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج
بحرین میں علمائے دین اور دینی مدارس کے اساتذہ کے خلاف حکومتی اقدامات اور مذہبی سرگرمیوں پر عائد پابندیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شدید بارشیں اور غزہ میں انسانی المیہ؛ ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی زندگیاں خطرے میں+تصاویر/ویڈیوز
بارش اور طوفانی ہواؤں سے بے گھر افراد کے خیمے زیر آب آگئے اور ہزاروں خیمے اکھڑ گئے، جبکہ فلسطینی حکام نے سردیوں کی آمد کے ساتھ دو ملین سے زائد افراد کو درپیش خطرات سے خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف چار میزائل اور ڈرون حملے کئے، یمنی مسلح افواج
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت اور شہریوں کے قتل عام کے جواب میں یمنی افواج نے سعودی سرزمین کے اندر گہرائی میں اور سعودی فوجی اہلکاروں کے خلاف چار میزائل اور ڈرون آپریشنز انجام دیے ہیں۔
-
ایرانی ماہرین امریکی ہتھیاروں کی ریورس انجینئرنگ میں مصروف ہیں، کمانڈر سپاہ پاسداران
بریگیڈیئر جنرل علی بلالی نے کہا ہے کہ دشمن سے حاصل کیے گئے فوجی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کا جائزہ لے کر مقامی دفاعی صلاحیتوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں صف آرائی کرنے والی ہر طاقت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، جنرل شکارچی
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پالیسیاں اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی حکمت عملی ناکامی سے دوچار ہوچکی ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں تیسرے آئل ٹینکر میں دھماکہ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے کہا ہے کہ آج علی الصبح سے اب تک آبنائے ہرمز کے ممنوعہ راستے سے گزرنے والے تین آئل ٹینکروں میں دھماکے ہوئے اور شدید آگ بھڑک اٹھی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سیستان و بلوچستان، اہل سنت مولوی کا قتل؛ فرقہ وارانہ انتشار اور قومی یکجہتی کو کمزور کرنے کی سازش
فنوج میں امن پسند سنی عالم دین مولوی محمد یوسف قاضی کو شہید کرکے دہشت گردوں نے سیستان و بلوچستان میں مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے اور قومی اتحاد کو کمزور کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔
-
روس کے منجمد اثاثوں سے یوکرین کو تقریبا 50 ارب ڈالر کے قرض کی فراہمی
یوکرین کو 2024 سے اب تک 49.4 ارب ڈالر قرض مل چکا ہے، جس کی واپسی روس کے منجمد سرکاری اثاثوں سے حاصل ہونے والی آمدنی سے کی جائے گی۔
-
فرانس کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے؛ پیرس میں 46 ہزار افراد سڑکوں پر نکل آئے
معاشی اور تعلیمی صورتحال کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیا، جبکہ لیون میں بھی سکیورٹی فورسز اور شہریوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
یمنی افواج کی سعودی عرب کے اندر فوجی کارروائیاں
یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق، ریاض، خریص اور دیگر علاقوں میں تیل کی تنصیبات اور سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔
-
ایرانی پہلوان امیرحسین زارع دنیا کے بہترین فری اسٹائل ریسلر قرار
یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے 2026 کی عالمی کشتی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی پر ایرانی ہیوی ویٹ پہلوان کو بہترین فری اسٹائل ریسلر منتخب کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہ کی بندش کے خلاف عراقی شہریوں کا احتجاج
میسان صوبے میں شہریوں نے الشیب (چذابہ) سرحدی گزرگاہ کی مسلسل بندش کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے اسے فوری طور پر دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اردوغان اور دہشت گرد ٹرمپ کا ایران اور یوکرائن کے معاملے پر تبادلہ خیال
ترک صدارتی دفتر نے ایران اور یوکرائن کے معاملات پر رجب طیب اردوغان اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کی اطلاع دی ہے۔
-
یمنی عوام پر جارحیت کا سعودی حکومت کو حساب دینا ہوگا، انصار الله کا انتباہ
انصار الله یمن کی سیاسی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبۂ صنعاء کے ضلع بنی حشیش کے گاؤں «الشریہ» میں ہونے والی جارحیت، یمنی عوام کے خلاف سعودی حکومت کے جرائم کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکہ کا نیا منصوبہ آئرن گیٹ؛ ایران کی ناکہ بندی کی کوشش یا فوجی ناکامی کا اعتراف؟
واشنگٹن نے ایران کے زمینی اور بحری تجارتی راستوں کو محدود کرنے کے لیے 20 رکنی خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم جغرافیائی، قانونی اور سیاسی رکاوٹوں کے پیش نظر اس منصوبے کی کامیابی کے امکانات بہت محدود ہیں۔