-
ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر تباہ کن جوابی حملہ/سینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے گئے
صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے ایک بار پھر بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اس آپریشن کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سمت سیکڑوں مختلف اقسام کے بیلسٹک میزائل داغے گئے۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شاندار عوامی ریلی
تہران میں عید غدیر کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے جشن کی ریلی میں شرکت کی۔
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 10 اسرائیلی ڈرون طیارے تباہ کر دیے گئے، ایران
ایرانی اعلی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دس اسرائیلی ڈرون گرا دیے ہیں۔
-
بحیرہ عمان میں برطانوی جاسوس بحری جہاز کو روک دیا گیا
بحیرہ عمان میں برطانوی جاسوس بحری جہاز کو روک کر راستہ بدلنے پر مجبور کردیا گیا۔
-
نتن یاہو مزید رسوا، فردو ایٹمی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، روسی میڈیا
روسیا الیوم نے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے حملے کے باوجود فردو ایٹمی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
نتانیاہو کا ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف
صیہونی وزیراعظم نے ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس 20 ہزار بیلسٹک میزائل موجود ہیں اور اسرائیل اس صورت حال کو ناقابلِ قبول سمجھتا ہے۔
-
ایران کے حملوں کا خوف، صہیونی حکام کی سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ
صہیونی حکومت نے ایرانی میزائل حملوں کے خوف سے اعلی حکام کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں نے کلیجہ ٹھنڈا کردیا، مفتی عمان
عمان کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں سے کلیجہ ٹھنڈا ہوگیا۔
-
ایرانی میزائلوں کے خوف سے نتن یاہو کے بیٹے کی شادی دوبارہ مؤخر
ایرانی میزائل حملوں کے خوف میں صہیونی وزیر اعظم کے بیٹے کی شادی دوبارہ موخر کردی گئی ہے۔
-
بجنورد میں غدیریوں کا میلین مارچ+ویڈیو
بجنورد میں غدیریوں کا میلین مارچ منعقد ہوا جس میں ہزاروں عاشقان ولایت اور پیروان امامت نے پرجوش انداز میں شرکت کی
-
صیہونی حملے جاری رہے تو ایران کا ردعمل مزید تباہ کن ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر حملے دوبارہ کیے گئے، تو ملک کی مسلح افواج اس کا کہیں زیادہ شدید اور طاقتور جواب دیں گی
-
ایران آج رات دوبارہ میزائل حملے کرسکتا ہے، صہیونی فوج
صہیونی فوج نے کہا ہے کہ ایران رات دوبارہ تل ابیب پر میزائل حملے کرسکتا ہے۔
-
اسرائیلی اقدامات عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکے ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذر بائیجانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا صیہونی جارحیت نہ صرف ایران کی خودمختاری بلکہ عالمی امن و سلامتی کو بھی خطرے میں ڈال رہی ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت پر تہران کے شہریوں کا ردعمل، ایسوشی ایٹڈ پریس کی رپورٹ
صیہونی حکومت کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں پر حملے کے بعد امریکی خبررساں ادارے ایسوشی ایٹڈ پریس نے تہران کے شہریوں سے گفتگو کی، جنہوں شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات جاری نہیں رہ سکتے، عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایسے وقت میں جب صہیونی حکومت کی بربریت جاری ہے، ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
امریکہ کے ساتھ مسقط میں ہونے والے مذاکرات منسوخ ہوگئے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسقط میں اتوار کو ہونے والے مذاکرات کی منسوخی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورت حال میں ہماری بنیادی توجہ دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے۔
-
30 لاکھ سے زائد افراد کی دس کلومیٹر غدیری ریلی میں شرکت
تہران پولیس کے نائب سربراہ مومنی نے کہا ہے کہ ریلی کے راستے میں شاہراہوں پر رضاکاروں اور عوام کے تعاون سے ٹریفک بلاتعطل روان دواں ہے۔
-
ایرانی میزائل حملوں میں 7 صہیونی فوجی زخمی
صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ جمعے کی شب ایرانی میزائل حملوں میں اس کے 7 فوجی زخمی ہوئے ہیں
-
سابق روسی سفیر کی مہر نیوز کے لئے خصوصی تحریر:
اسرائیل نے جنگ میں پہل کی، ایران کو جوابی کارروائیوں کا حق حاصل ہے
ایران میں روس کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ تنازع میں اسرائیل نے پہل کی جب کہ ایران کو اپنی سرزمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
ایران اہداف کو ٹھیک نشانہ بناتا ہے جبکہ "اسرائیل" بچوں کو مارتا ہے! صیہونی تجزیہ نگار
صہیونی مصنف اور تجزیہ نگار نے اعتراف کیا کہ اسرائیل کے برعکس ایران اپنے اہداف کو ٹھیک نشانہ بناتا ہے۔
-
ایران کا جوہری پروگرام بدستور محفوظ و برقرار ہے، نیویارک ٹائمز کا اعتراف
نیویارک ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام، صہیونی رژیم کے حملوں کے باوجود، بدستور محفوظ اور بغیر کسی سنجیدہ نقصان کے برقرار ہے۔
-
تہران میں عید غدیر کی تقریبات، ذوالفقار علی کے عنوان سے شاندار جشن
ایران کے دارالحکومت تہران میں عید غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن منعقد ہونے جا رہا ہے، جو کہ حالیہ صہیونی جارحیت اور ایران کے جوابی آپریشن "وعدہ صادق 3" کے پس منظر میں غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
-
اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک، 200 زخمی
اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر ہونے والے ایرانی میزائل حملوں میں 4 صیہونی ہلاک جب کہ دوسو زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے ایک اور اسرائیلی F-35 جنگی طیارہ مار گرایا، پائلٹ گرفتار
ایرانی فضائیہ نے ایک بار پھر صیہونی دشمن کے F-35 لڑاکا طیارے کو مار گرایا اور اس کے پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ کی بے شرمی کی انتہا: ہمیں ایران پر حملے کا علم تھا، اتوار کو مذاکرات کریں گے
امریکی صدر نے ایران پر صیہونی رژیم کے حملوں کے بارے میں آگاہی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک بار پھر مذاکرات کے بارے میں امید ظاہر کی
-
جنرل مجید موسوی کی سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے نئے کمانڈر کے طور پر تقرری
رہبر معظم انقلاب نے جنرل حاجی زادہ کی شہادت کے بعد جنرل سید مجید موسوی کو سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے نئے سربراہ کے طور پر تعینات کر دیا ہے۔
-
ایرانی میزائلوں نے صہیونی دفاعی نظام کو چیر ڈالا
"پیٹریاٹ" اور "تھاڈ" جیسے پیشرفتہ نظام بھی ایرانی میزائلوں کو نہ روک سکے۔
-
ایران کی مسلح افواج کا اسرائیل کو سخت پچھتاوے سے دوچار کرنے کا اعلان
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ہم یقینی طور پر صہیونی رژیم کو پچھتانے پر مجبور کریں گے۔
-
ایران کا عالمی طاقتوں کو دوٹوک پیغام
ایران نے باضابطہ طور پر فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر حملے کرے گا۔
-
ایران پر اسرائیلی جارحیت؛ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، پاکستانی وزیرِ دفاع
خواجہ آصف نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی۔