مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت نے ایران کے فردو ایٹمی پلانٹ پر فضائی حملہ کیا تاہم جوہری تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
روسیا الیون نے سیٹلائٹ سے موصولہ تصاویر کی روشنی میں کہا ہے کہ فردو ایٹمی پلانٹ کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے نتن یاہو کا بیان جھوٹ ہے۔
صہیونی وزیر اعظم نے فضائی حملے میں فردو جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی کیا تھا۔
آپ کا تبصرہ