فردو ایٹمی پلانٹ
-
عالمی جوہری ایجنسی کے معائنہ کار جاسوس نکلے، آئی اے ای اے رپورٹ میں انکشاف
عالمی جوہری ایجنسی نے تسلیم کیا کہ اس کے دو معائنہ کار خفیہ دستاویزات ویانا لے گئے جس پر ایران نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ اہلکاروں کی تقرری منسوخ کردی۔
-
امریکہ نے اسرائیل کی بے بسی دیکھ کر خود میدان میں قدم رکھا، صدر مسعود پزشکیاں
ایرانی صدر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ ایرانی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے۔
-
امریکی جارحیت پر ایران کا جواب ہوشیارانہ، غیر متوقع اور پچھتا دینے والا ہوگا
ایرانی قومی اسمبلی کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے تاکید کی کہ امریکہ کے خلاف ایران کا جواب ہوشیارانہ، غیر متوقع اور پچھتا دینے والاہوگا اور ایران امریکہ کے تسلط اور اقتدار کو توڑ کر دم لے گا۔
-
ایرانی رکن پارلمینٹ کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکی حملے سے اصفہان ایٹمی تنصیبات پرکوئی خاص نقصان نہیں ہوا ہے
صوبہ اصفہان کے نمائندے نے اصفہان کے پر امن جوہری تنصیبات پر کل رات کے امریکی جارحیت کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حالیہ دنوں میں امریکہ نے اس موجودہ جنگ میں ملوث نہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن گزشتہ رات اس نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ میں داخل ہو گیا ہے۔
-
فردو ایٹمی پلانٹ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا، رکن پارلیمنٹ
قم کے رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکی حملے میں فردو ایٹمی پلانٹ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ، ایٹمی تابکاری کے کوئی شواہد نہیں، ایران
ایرانی ایٹمی سیکورٹی مرکز نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد ایٹمی تابکاری کے کوئی شواہد موجود نہیں۔
-
ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے میں آئی اے ای اے بھی شریک، افزودگی جاری رہے گی، ایرانی جوہری ادارہ
ایرانی قومی جوہری ادارے نے کہا ہے کہ ملکی جوہری تنصیبات پر حملے میں امریکہ کے ساتھ عالمی جوہری ایجنسی بھی ہمراہ ہے تاہم حملوں سے یہ صنعت نہیں رکے گی۔
-
قم میں مکمل امن و امان کی فضا قائم ہے
قم کی صوبائی کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے ترجمان مرتضیٰ حیدری نے کہا کہ شہر مقدس قم اور پورے صوبے میں مکمل امن و سکون اور اطمینان کی فضا قائم ہے۔
-
ہمارا ملک جنگ کا عادی بن چکا ہے، رکن کانگریس
امریکی کانگریس کے رکن نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مسلسل جارحیت پر تُلا ہوا ہے اور ہمارا ملک جنگ کا عادی بن چکا ہے۔
-
نتن یاہو مزید رسوا، فردو ایٹمی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، روسی میڈیا
روسیا الیوم نے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے حملے کے باوجود فردو ایٹمی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
ایرانی طلباء کا فردو ایٹمی پلانٹ کے گرد انسانی زنجیر بنا کر ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اعلان+ ویڈیو
ایرانی طلباء نے فرودو ایٹمی پلانٹ کا دورہ کرکے ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران نے جوہری ری ایکٹر کے حوالے سے اہم مسائل حل کرلئے ہیں، آئی اے ای اے
جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تہران نے بین الاقوامی معاینہ کاروں کو قابل اطمینان جواب دے کر اہم مسائل حل کرلئے ہیں۔